اس دیس کی قسمت کیا ھوگی؟
اس قوم کی حالت کیا ھوگی ؟
جہاں کلیاں مسلی جاتی ھوں ۔ ۔ ۔
مظلوم کی چیخیں آتی ھوں ۔ ۔ ۔ ۔
انصاف کی بولی لگتی ھو ۔ ۔ ۔
بولیں تو گولی لگتی ھو ۔ ۔ ۔ ۔
جہاں خوف دلوں میں بستا ھو ۔ ۔ ۔ ۔
اور خون بشر کا سستا ھو۔ ۔ ۔ ۔
ھر گام پہ مقتل سجتے ھوں.۔ ۔ ۔
ماتم پہ باجے بجتے ھوں.۔ ۔ ۔
چہروں پہ دکھ کا پہرہ ھو۔ ۔ ۔
آنکھوں میں دریا ٹھہرا ھو.۔ ۔ ۔
جہاں کانٹے بوۓ جاتے ھو۔ ۔ ۔ ۔
اور گلشن روۓ جاتے ھوں ۔ ۔ ۔
کب امن کا جھرناپھوٹے گا ؟ ۔ ۔
کب قفل دکھوں کا ٹوٹے گا ؟۔ ۔ ۔
یارب دھرتی پہ کرم کرنا ! ۔ ۔ ۔
تیرا ھی کرم ھوگا ، ورنہ
اس قوم کی حالت کیا ھوگی ؟
جہاں کلیاں مسلی جاتی ھوں ۔ ۔ ۔
مظلوم کی چیخیں آتی ھوں ۔ ۔ ۔ ۔
انصاف کی بولی لگتی ھو ۔ ۔ ۔
بولیں تو گولی لگتی ھو ۔ ۔ ۔ ۔
جہاں خوف دلوں میں بستا ھو ۔ ۔ ۔ ۔
اور خون بشر کا سستا ھو۔ ۔ ۔ ۔
ھر گام پہ مقتل سجتے ھوں.۔ ۔ ۔
ماتم پہ باجے بجتے ھوں.۔ ۔ ۔
چہروں پہ دکھ کا پہرہ ھو۔ ۔ ۔
آنکھوں میں دریا ٹھہرا ھو.۔ ۔ ۔
جہاں کانٹے بوۓ جاتے ھو۔ ۔ ۔ ۔
اور گلشن روۓ جاتے ھوں ۔ ۔ ۔
کب امن کا جھرناپھوٹے گا ؟ ۔ ۔
کب قفل دکھوں کا ٹوٹے گا ؟۔ ۔ ۔
یارب دھرتی پہ کرم کرنا ! ۔ ۔ ۔
تیرا ھی کرم ھوگا ، ورنہ